اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 362
حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ملامسة سے
مراد جماع ہے۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)
(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)
(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)
اردو