English
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (ﷺ): “If a man has two wives and does not treat them justly, he will come on the Day of Judgment with one side tilted.” Narrated by Tirmidhi, Abu Dawud, An-Nasa’i, Ibn Majah, and Ad-Darimi.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٣١٢ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «إِذَا كَانَتْ عِنْدَ الرَّجُلِ امْرَأَتَانِ فَلَمْ يَعْدِلْ بَيْنَهُمَا جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَشِقُّهُ سَاقِطٌ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه والدارمي.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4391
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا کہ جس کسی شخص کی دو
بیویاں ہوں اور اس نے ان دونوں میں انصاف نہ کیا تو وہ قیامت کے دن ایسی حالت میں
آئے گا کہ اس کا آدھا دھڑ گرا ہوا ہوگا یعنی مفلوج ہوگا۔
اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2133 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1141 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1969 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3942 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ حدیث شریف میں دو بیویوں کے درمیان انصاف نہ کرنے کی جو سزا ارشاد فرمائی گئی ہے وہ دو عورتوں سے بے انصافی پر ہی موقوف نہیں بلکہ اگر تین یا چار ہوں گی تو ان کا بھی یہی حکم ہے۔