English
Laqit ibn Sabrah (may Allah be pleased with him) narrated: I said, “O Messenger of Allah, I have a wife, and there is something in her tongue, meaning sharpness.” He said, “Divorce her.” I said, “She has borne me a child, and we have companionship.” He said, “Then admonish her,” meaning advise her. “If there is good in her, she will comply. Do not strike your wife as you would strike your slave girl.” Narrated by Abu Dawud.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٣٢٦ - وَعَنْ لَقِيطِ بْنِ صَبْرَةَ (رضي الله عنه)قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي امْرَأَةً وَإِنَّ فِي لِسَانِهَاشَيْئًا، يَعْنِي الْبَنَاءَ. قَالَ: «طَلَّقْهَا قُلْتُ: إِنَّ لِي مِنْهَا وَلَدًا وَلَهَا صُحْبَةً، قَالَ: «فَمُرْهَا» - يَقُولُ: عِظْهَا - «فَإِنْ يَكُ فِيهَا خَيْرٌ فَسَتَفْعَلْ، وَلَا تَضْرِبْ ظَعِينَتَكَ ضَرْبَكَ أَمَتَكَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4407
لَقِيطُ بْنُ صَبْرَةَ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ میری بیوی کی زبان میں کچھ (خرابی) ہے
یعنی بدزبان ہے۔ آپ نے فرمایا: اس کو طلاق دیدے، میں نے عرض کیا اس سے میری اولاد
ہے اور عرصہ دراز سے میرے ساتھ ہے (اگر میں اس کو طلاق دوں تو مجھے تکلیف ہوگی) آپ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا: تُو اس کو نصیحت کر اور سمجھا اس میں اگر بھلائی ہوگی تو وہ
اسے قبول کرلے گی۔ لیکن تم اپنی بیوی کو باندی کی طرح نہ مارو۔
(اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 142 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.