English
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) had a slave woman whom he would visit. ‘Aishah and Hafsah kept pressuring him until he declared her unlawful for himself. Then Allah revealed: "O Prophet, why do you prohibit what Allah has made lawful for you?" (66:1) to the end of the verse. [Narrated by Nasa’i]
Abdur-Razzaq narrated from Qatadah that he said, "He declared her unlawful, and it was an oath."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٣٦٩ - وَعَنْ أَنَسٍ(رضي الله عنه) ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ كَانَتْ لَهُ أَمَةٌ يَطَوُّهَا فَلَمْ تَزَلْ بِهِ عَائِشَةُ وَحَفْصَةُ حَتَّى حَرَّمَهَا عَلَى نَفْسِهِ، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ يَتَأَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ الله لَكَ إِلَى آخِرِ الْآيَةِ (التحريم: (( رَوَاهُ النَّسَائِيُّ، وَرَوَى عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّهُ قَالَ: حَرَّمَهَا، فَكَانَتْ يَمِينًا.
اردو
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک باندی
تھی جس سے آپ صحبت فرماتے تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کو یہ
ناگوار رہتا یہاں تک کہ آپ نے اس باندی کو اپنے اوپر حرام کر لیا اور اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی:
(سورۂ نساء، پ:4، ع:3، آیت نمبر:20/21، میں) (سورۂ نساء، پ:4،
مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ، وَاللَّهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ“۔ (سورۂ تحریم پ:28، ع:1، آیت نمبر:1) اے
نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) جو چیزیں اللہ تعالیٰ نے آپ کیلئے حلال کیں ہیں، آپ اپنی بیویوں کی
خوشنودی حاصل کرنے کے لئے کیوں حرام کیا، اللہ تعالیٰ بخشنے والے مہربان ہیں۔ اس کی
روایت نسائی نے کی ہے۔
اور عبدالرزاق نے اس کی روایت قتادہ سے کی ہے کہ حدیث میں حضور
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”حرمہا“ کا لفظ جو فرمایا ہے وہ قسم تھی۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3959 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.