Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3385

Chapter

In this book

Current reading

Marriage

Chapter

Zujajat al-Masabih 3385Volume 2

English

Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) left her at night. She said: I felt zealous about him. He came and saw what I was doing and said: “What is wrong with you, O Aishah, are you zealous?” I said: “Why wouldn’t someone like me be zealous over someone like you?” The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Your devil has come to you.” She said: “O Messenger of Allah, is there a devil with me?” He said: “Yes.” She said: “And with you, O Messenger of Allah?” He said: “Yes, but Allah has helped me against him until he submitted.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٣٨٥ - وَعَنْ عَائِشَةَ(رضي الله عنها) أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ خَرَجَ مِنْ عِنْدِهَا لَيْلًا، قَالَتْ: فَغِرْتُ عَلَيْهِ فَجَاءَ فَرَأَى مَا أَصْنَعُ، فَقَالَ: «مَا لَكِ يَا عَائِشَةُ أَغِرْتِ؟» فَقُلْتُ: وَمَا لِي لَا يَغَارُ مِثْلِي عَلَى مِثْلِكَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «لَقَدْ جَاءَكِ شَيْطَانُكِ»، قَالَتْ: يَا رَسُولَ الله، أَمَعِيَ شَيْطَانُ؟ قَالَ: «نَعَمْ» قُلْتُ: وَمَعَكَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: «نَعَمْ، وَلَكِنْ أَعَانَنِي الله عَلَيْهِ حَتَّى أَسْلَمَ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4506
ام المؤمنین بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے (فرماتی ہیں) کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جبکہ ان کی باری کا دن تھا) آپ کے پاس سے رات میں اٹھ کر باہر تشریف لے گئے۔ اس پر مجھے بڑی غیرت آئی (اس شبہ سے کہ کہیں آپ دوسری بیوی کے پاس تشریف لے گئے ہوں، تھوڑی دیر بعد) آپ واپس تشریف لائے اور مجھے دیکھا کہ میں بے چینی کی حالت میں پڑی ہوئی ہوں (یہ دیکھ کر) آپ نے فرمایا: عائشہ! کیا بات ہے (بے چین کیوں ہو؟) کیا تمہیں غیرت آگئی۔ میں نے عرض کیا (ہاں) مجھ جیسی عورت پر (جس کا تعلق آپ سے ہو اور جبکہ آپ حامل جمال و کمال ہیں) غیرت آپ جیسے پر کیوں نہیں آئی گی (یہ سن کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارا شیطان تمہارے پاس آگیا تھا (اور اس نے تم کو وسوسہ میں ڈال دیا) ام المؤمنینؓ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا میرے ساتھ شیطان ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں! پھر میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا آپ کے ساتھ بھی (شیطان) ہے (جبکہ آپ سلطان الاصفیاء ہیں) آپ نے فرمایا: ہاں! لیکن اللہ تعالیٰ نے میری اس پر مدد فرمائی ہے اور میں (اس کے وسوسہ سے) محفوظ رہتا ہوں (اس کی روایت مسلم نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2815 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.