اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4518
سعد بن ابی وقاص اور ابوبکر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو شخص اپنی نسبت غیر باپ کی طرف کرے اور
وہ جانتا ہے کہ یہ میرا باپ نہیں تو اس پر جنت حرام ہے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ
طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6766 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 63a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.