اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4564
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ تمہارے غلاموں میں سے (کاموں میں) جو تمہارے موافقت
کرے تم اس کو وہ کھلاؤ جو تم کھاتے ہو اور وہ پہناؤ جو تم پہنتے ہو اور جو تمہاری موافقت نہ کرے اس
کو بیچ دو اس کو اپنے پاس رکھ کر) اللہ کی مخلوق کو مت ستاؤ (اس لئے کہ تم بھی اللہ کی مخلوق ہو)۔
(اس کی روایت امام احمد اور ابوداؤد نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5161 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.