اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4575
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا کہ جو شخص اپنے غلام کو (کسی جرم کی سزا میں) حد لگائے
حالانکہ وہ غلام اُس (جرم) سے بری تھا یا اس کو طمانچہ مارے تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ (مالک) اس
کو آزاد کر دے۔
(اس کی روایت مسلم نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1657b (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.