English
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated: A man came to the Prophet (ﷺ) and said, "O Messenger of Allah, how many times should we forgive a servant?" He remained silent. The man repeated the question, and he remained silent. On the third time, he said: "Forgive him seventy times every day."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٤٢٨ - وَعَنْ عَبْدِ الله بْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ، فَقَالَ: يَا رَسُوْلَ اللهِ، كَمْ نَعْفُو عَنِ الْخَادِمِ؟ فَسَكَتَ، ثُمَّ أَعَادَ عَلَيْهِ الْكَلَامَ، فَصَمَتَ. فَلَمَّا كَانَ فِي الثَّالِثَةِ قَالَ: «اعْفُوا عَنْهُ فِي كُلِّ يَوْمٍ سَبْعِينَ مَرَّةً». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4581
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہو کر عرض کیا یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ہم (اپنے) لونڈی غلام کا قصور کتنی بار معاف کریں (یہ سن کر) آپ نے سکوت اختیار فرمایا، اس شخص نے
(دوبارہ) پھر وہی (سوال) لوٹایا (اس پر بھی) آپ نے سکوت اختیار فرمایا جب اس نے تیسری
بار پھر یہی سوال کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ اس کے (یعنی لونڈی غلاموں کے قصوروں کو) ہر دن ستر بار
معاف کیا کرو۔ اس کی روایت ابوداؤد اور ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5164 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1949 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.