English
Amr ibn Abasah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: “Whoever builds a mosque in which Allah is remembered, Allah will build for him a house in Paradise. Whoever frees a Muslim soul, it will be his ransom from Hell. Whoever grows gray in the way of Allah, it will be a light for him on the Day of Resurrection.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٤٤١ - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ (رضي الله عنه) أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: «مَنْ بَنَى مَسْجِدًا يُذْكَرُ الله فِيهِ بَنَى الله لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ، وَمَنْ أَعْتَقَ نَفْسًا مُسْلِمَةً كَانَتْ فِدْيَتَهُ مِنْ جَهَنَّمَ، وَمَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي سَبِيلِ الله كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ». رَوَاهُ صَاحِبُ الْمَصَابِيحِ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4605
سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: جو کوئی آدمی مسجد بنائے تاکہ اس میں اللہ کا ذکر ہو تو اس کے لئے جنت میں ایک گھر
بنایا جائے گا اور جو شخص کسی مسلمان (غلام) کو آزاد کرے گا تو اس کے لئے وہ جہنم سے فدیہ یعنی
چھٹکارے کا ذریعہ ہے اور کوئی آدمی اللہ کے راستے میں (جدوجہد کرتے ہوئے) بوڑھا ہو جائے گا
تو یہ (اس راہ میں بوڑھا ہو جانا) اس کے لئے قیامت کے دن نور ہے۔
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(کتاب المصابیح کے مؤلف نے اپنی دوسری تالیف شرح السنہ میں اس حدیث کی روایت کی ہے)۔