اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4706
اور انہی سے (حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے) روایت ہے کہ جو اپنا
گلا گھونٹ لیتا ہے تو دوزخ میں بھی (اسی طرح) گھونٹ لیتا رہے گا اور جو اپنے کو نیزہ مار کر ہلاک
کرے گا تو وہ دوزخ میں بھی (اسی طرح) نیزہ مار لیتا رہے گا۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1365 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.