اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4728
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں
نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی آدمی کو اس کے جسم میں کوئی
تکلیف پہنچتی ہے اور وہ اس کی وجہ سے صدقہ دیتا ہے تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند
فرماتا ہے اور اس سے ایک گناہ کو مٹا دیتا ہے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1393 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2693 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.