اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4747
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے
ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شبہ عمد کا بدل قتل عمد کی طرح سخت ہے لیکن اس کے مرتکب کو
قتل نہیں کیا جائے گا۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4565 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.