اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4857
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم سے فرماتے ہوئے سنا ہوں جس قوم میں زنا کاری پھیل جاتی ہے تو وہ قوم قحط سالی کا شکار
ہو جاتی ہے۔ اور جس قوم میں رشوت پھیل جاتی ہے تو وہ قوم رعب میں گرفتار کرلی جاتی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3582 (unverified) 55% confidence
Mishkat (candidate) 3582
Confidence and text similarity are not editorial verification.