اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4987
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے فرمایا تم عنقریب حکومت اور اقتدار کی حرص کرو گے اور یہ قیامت کے دن تمہارے لئے
شرمندگی ہوگی۔ پس حکومت کتنی اچھی دودھ پلانے والی ہے اور کتنی بری دودھ چھڑانے والی ہے۔
(بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7148 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.