اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5048
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی حاکم لوگوں کے درمیان اپنا فیصلہ نافذ کرتا ہے تو وہ قیامت کے
دن اس حال میں آئے گا کہ ایک فرشتہ اس کی گدی کو پکڑے ہوئے ہوگا پھر وہ فرشتہ اپنے سر کو آسمان
کی طرف اٹھائے گا اگر (اللہ تعالیٰ) اس کو (دوزخ میں) ڈال دینے کے لئے کہے تو وہ اس کو گڑھے
میں ڈال دے گا (جس کی گہرائی) چالیس سال کی ہوگی۔ (احمد، ابن ماجہ، بیہقی شعب الایمان)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2311 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.