اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5079
سیدنا عبداللہ بن انیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ، اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی
نافرمانی کرنا اور جھوٹی قسم کھانا ہے۔ جس کسی نے اللہ کی جھوٹی قسم کھائی یہ جانتے ہوئے کہ وہ جھوٹا ہے
اور اس میں مچھر کے پر کے برابر جھوٹ کو شامل کر دیا تو اس کے دل میں قیامت تک کے لئے ایک
(سیاہ) نکتہ رکھ دیا جائے گا۔ (ترمذی شریف)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3020 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.