اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5090
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا خیانت کرنے والے مرد اور خیانت
کرنے والی عورت کی گواہی درست نہیں ہے۔ اور نہ زنا کار مرد و عورت کی اور نہ اپنے بھائی کے
خلاف دشمنی رکھنے والے کی گواہی درست ہے۔ اور آپﷺ نے ایک گھر والوں کے قانع (یعنی
تابع و خادم) کی گواہی کو رد کر دیا۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3601 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.