Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3753

Opening narrations

In this book

Current reading

Jihad

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3753Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5117
ان ہی سے (یعنی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ان دو آدمیوں پر تبسم فرماتا ہے جن میں ایک اس کے دوسرے کو قتل کر دیتا ہے اور وہ دونوں جنت میں جاتے ہیں۔ یہ تو اللہ کے راستہ میں لڑتا ہے اور شہید ہو جاتا ہے پھر اس کے قاتل پر اللہ تعالیٰ رحم فرماتا ہے پس وہ مسلمان ہو جاتا ہے۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2826 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1890a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.