اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5146
سیدنا بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: جہاد میں نہ جا کر پیچھے رہنے والوں پر مجاہدین کی خواتین کے احترام کا خیال رکھنا ایسا ہی ضروری
ہے جیسے ان کی ماؤں کا احترام ضروری ہے اور جہاد میں نہ جا کر پیچھے رہنے والوں میں سے جو کوئی
آدمی مجاہدین میں سے کسی کے اہل و عیال میں اس کا جانشین ہو کر اس کے ساتھ خیانت کرتا ہے تو اس
کو قیامت کے دن مجاہد کے لئے کھڑا کیا جائے گا اور وہ اس کے عمل میں سے جس قدر چاہے لے
لیگا۔ تو تمہارا کیا خیال ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1897a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.