اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5172
عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا جو آدمی اللہ کے راستہ میں جنگ لڑتا ہے اور نیت نہیں کیا سوائے ایک اونٹ باندھنے کی
رسی کے تو اس کے لئے وہی ہے جس کی وہ نیت کیا۔ (نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3138 (unverified) 90% confidence · Validation similarity: 0.893
Confidence and text similarity are not editorial verification.