اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5174
حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا غزوہ (جنگ) دو قسم پر ہے ایک وہ آدمی ہے جو اللہ کی خوشنودی چاہا اور امام (حاکم) کی اطاعت
کیا اور اپنی بہترین چیز خرچ کیا اور دشمن شریک جنگ کو گرفتار کیا اور فساد سے بچا رہا تو یقیناً اس کا سونا
اور اس کا جاگنا سب اس کے لئے اجر ہے۔ اور اب رہا وہ آدمی جو فخر کے لئے ریاکاری اور شہرت
کے لئے لڑا اور امام (حاکم) کے خلاف کیا اور زمین میں فساد پھیلایا تو یقیناً وہ کفاف (اس کا اجر) لے کر
نہیں لوٹے گا۔ (موطا امام مالک، ابوداؤد، نسائی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2515 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3188 (unverified) 86% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.