English
Salamah ibn al-Akwa‘ (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) came upon a group from Aslam practicing archery in the market and said: "Shoot, O sons of Isma‘il, for your father was an archer, and I am with the clan of so-and-so," referring to one of the two teams. They held back their hands, and he said: "What is wrong with them?" They said: "How can we shoot when you are with the clan of so-and-so?" He said: "Shoot, and I am with all of you."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٨١٢.وعن سلمة بن الاكوع رضي الله عنه قال: خرج رسول الله صلي الله عليه وسلم علي قوم من اسلم يَتَنَاضَلُونَ بِالسُّوقِ، فَقَالَ: (ارْمُوا بَنِي إِسْمَاعِيلَ؛ فَإِنَّ أَبَاكُمْ كَانَ رَامِيًّا، وَأَنَا مَعَ بَنِي فُلَانٍ) لِأَحَدِ الْفَرِيقَيْنِ، فَأَمْسَكُوا بِأَيْدِيهِمْ، فَقَالَ:(مَا لَهُمْ؟) قَالُوا: وَكَيْفَ نَرْبِي وَأَنْتَ مَّعَ بَنِي فُلَانٍ؟ قَالَ: (ارْمُوا وَأَنَا مَعَكُمْ كُلِّكُمْ). رَوَاءُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5184
سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم قبیلہ اسلم کی ایک قوم کی طرف گئے جو بازار میں آپس میں تیر اندازی کا مقابلہ کر رہے تھے تو
آپ ﷺ نے فرمایا اے بنی اسماعیل تیر اندازی کرو کیونکہ تمہارے جد اعلیٰ تیر انداز تھے اور میں فلاں
جماعت کے ساتھ ہوں تو انہوں نے (دوسری جماعت والوں نے) اپنے ہاتھوں کو روک لیا۔
آپ ﷺ نے فرمایا تم کو کیا ہو گیا ہے؟ تو انہوں نے کہا ہم کیسے تیر اندازی کریں جب کہ آپ ﷺ
فلاں جماعت کے ساتھ ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا تیر اندازی کرو میں تم سب کے ساتھ
ہوں۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2899 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.