اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5232
جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں پیچھے
رہتے اور کمزور کو نرمی کے ساتھ آگے بڑھاتے اور پیچھے سوار کرلیتے اور ان کے لئے دعا کرتے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2639 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.