اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5249
انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسریٰ،
قیصر، نجاشی اور ہر صاحب اقتدار کو اللہ کی طرف بلاتے ہوئے تحریر روانہ فرمائی۔ اور یہ نجاشی وہ نہیں
ہے جس کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی تھی۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1774a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.