اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5347
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
جنگ بدر میں اپنی تلوار ذوالفقار بطور نفل لے لی ہے۔(ابن ماجہ)
امام ترمذی کی روایت میں یہ اضافہ ہے یہی وہ (تلوار) ہے جس کے بارے میں جنگ احد
کے موقعہ پر آپ ﷺ نے خواب دیکھا۔ اور علامہ طیبی نے کہا پس امام اپنی ذات کے لئے مال غنیمت
میں سے کوئی چیز نہیں رکھ لے سکتا اور اس پر اتفاق ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2808 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.