Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3975

The Chapter on Expulsion of the Jews from the Arabian Peninsula

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Expulsion of the Jews from the Arabian Peninsula

Zujajat al-Masabih 3975Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5389
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: اس اثناء میں کہ ہم مسجد میں تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہود کی طرف چلو، پس ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے یہاں تک کہ ہم توراة پڑھنے کے مقام پر آئے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے اور ارشاد فرمایا: اے گروہ یہود! تم اسلام قبول کرو سلامت رہو گے، تم یہ بات جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے، اور بے شک میں تم کو اس سرزمین سے نکال دینا چاہتا ہوں، پس تم میں سے جو کوئی اپنے مال کے بدلہ کوئی چیز (قیمت) پاتا ہے تو اس کو فروخت کر دے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3167 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1765 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.