Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3990

The Chapter on Hunting and Slaughter

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Hunting and Slaughter

Zujajat al-Masabih 3990Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5414
اور ان ہی سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کتے یا باز کو تم نے تعلیم دی ہو پھر اس کو شکار پر چھوڑا ہو اور اس پر اللہ کا نام لئے ہو تو اس کو کھاؤ۔ جب وہ اس شکار کو تمہارے لئے روک رکھے تو میں عرض کیا اگر وہ اس کو مار ڈالے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب وہ اس کو مار ڈالے اور اس میں سے کچھ بھی نہ کھائے تو اس کے سوا نہیں کہ وہ اس کو تمہارے لئے روک رکھا ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2851 (unverified) 92% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.