Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3999

The Chapter on Hunting and Slaughter

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Hunting and Slaughter

Zujajat al-Masabih 3999Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5429
عِرباض بن ساریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا، خیبر 1؎ کے دن ہر کچلی والے درندے اور ہر پنجے والے پرندے سے اور پالتو گدھوں کے گوشت سے اور مجثمہ (باندھ کر تیر سے ہلاک کئے ہوئے جانور) اور خلیسہ (درندے سے چھینے ہوئے مردہ جانور) سے اور حاملہ (باندیوں) سے وطی کرنے سے یہاں تک وضع حمل ہو جائے۔ محمد بن یحییٰ نے کہا: ابوعاصم سے مجثمہ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ پرندے کو یا کسی کو بھی باندھا جائے پھر اس کو تیر سے ماریں۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے خلیسہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بھیڑیے اور درندے کو جس کو کوئی پا کر اس سے شکار کو لے لے اور وہ اس کے ہاتھ میں ذبح کرنے سے پہلے مر جائے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1474 (unverified) 82% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

Forbade on the day of Khaybar every fanged predator, etc.

(1) The statement: “Forbade on the day of Khaybar every fanged predator, etc.”: In “Al-Hidayah,” it is said: Eating fanged predators or clawed birds is not permissible.

Note 1

قوله

(١)قوله: نهى يوم خيبر عن كل ذي ناب إلخ: قال في (الهداية): ولا يجوز أكل ذي ناب من السباع ولا ذي مخلب منالطيور.

Note 1

ہمارے بعض علماء نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کو حاملہ باندی ملے تو وضع حمل تک اس سے وطی جائز نہیں ہے۔ زنا سے حاملہ عورت سے شادی کرنے کی صورت میں بھی یہی حکم ہے۔