اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5472
اور انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی
کے برتن میں مکھی گر جائے تو تم اس کو ڈبو دو کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفاء ہے اور
وہ اپنے اس پر سے بچاؤ کرتی ہے جس میں بیماری ہے۔ پس چاہیے کہ اس کو بالکل ڈبو دے۔ (ابوداؤد)۔