Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Foods

Hadith 4069

Opening narrations

In this book

Current reading

Foods

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4069Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5523
امیہ بن مخشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: ایک آدمی کھارہا تھا اس نے اللہ تعالیٰ کا نام نہیں لیا یہاں تک کہ اس کے کھانے کا صرف ایک ہی لقمہ باقی رہ گیا جب اس نے اس لقمہ کو اپنے منہ کی طرف اٹھایا تو بسم الله اوله و آخره کہا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسکرایا پھر ارشاد فرمایا شیطان اس کے ساتھ مسلسل کھارہا تھا جب اس نے اللہ تعالیٰ کا نام لیا 2 تو جو کچھ اس کے پیٹ میں تھا قے کردیا۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3768 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.