اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5525
انہی سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھائے تو اپنے سیدھے ہاتھ سے کھائے اور جب پیئے تو اپنے سیدھے
ہاتھ سے پیئے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2020a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
امام محمد نے موطا میں کہا کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں کہ کسی کیلئے اپنے بائیں ہاتھ سے کھانا اور اس سے پینا مناسب نہیں ہے سوائے کسی عذر کی وجہ سے۔