Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Foods

Hadith 4076

Opening narrations

In this book

Current reading

Foods

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4076Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5530
اور انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی پیالے میں کھائے پھر اس کو چاٹ لے تو پیالہ اس کے لئے کہتا ہے اللہ تعالیٰ تجھے آگ سے آزاد کرے جس طرح تو نے مجھے شیطان سے آزاد کیا۔ (رزین)۔