اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5585
ام المؤمنین بی بی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک غلام کو خریدنے کا ارادہ فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس
کے سامنے کھجور کو ڈالا تو اس غلام نے کھایا اور بہت کھایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
زیادہ کھانا نحوست ہے اور اس کو واپس کر دینے کا حکم فرمایا۔ (شعب الایمان للبیہقی)۔