اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5599
ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تناول فرماتے یا نوش فرماتے تو ”الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي أَطْعَمَ وَسَقَى وَسَوَّغَهُ
وَجَعَلَ لَهُ مَخْرَجًا“ فرماتے (یعنی تمام تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے کھلایا سیراب کیا اور اس کو
آسانی سے حلق سے اُتارا اور اس کے لئے نکلنے کی جگہ بنائی)۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3851 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.