اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5608
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انھوں نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس گھر میں کھانا کھایا جاتا ہے اس گھر میں بھلائی اونٹ کے کوہان کی طرف
چھری جانے سے بڑھ کر تیزی سے پہنچتی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3356 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.