Zujajat al-Masabih 413Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 457ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کلی کرو، اور ناک پانی سے صاف کرو، اور دونوں کان سر کے جزء ہیں۔ (اس کی روایت ابونعیم نے حلیہ میں کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect