اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5617
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم نے فرمایا: جب دسترخوان بچھایا جائے تو کوئی آدمی نہ اُٹھے یہاں تک کہ دسترخوان اُٹھا لیا
جائے اور اپنے ہاتھ کو بھی نہ اُٹھائے اگرچہ وہ شکم سیر ہو جائے یہاں تک کہ قوم فارغ ہو جائے اور
چاہئے کہ وہ عذر پیش کرے کیونکہ یہ اس کے ہمنشین کو شرمندہ کر دے گا اور وہ اپنا ہاتھ روک لے گا ہو سکتا ہے
اس کو کھانے کی حاجت ہو۔ (ابن ماجہ، شعب الایمان للبیہقی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3294 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.505
Confidence and text similarity are not editorial verification.