اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5652
عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے سقیا (چشمہ)
سے میٹھا پانی لایا جاتا تھا۔ اور وہ (سقیا) ایک چشمہ ہے اس کے اور مدینہ منورہ کے درمیان دو دن کا
فاصلہ ہے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3735 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.