اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5719
علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے سونے کی انگوٹھی سے اور قسی ریشم اور ریشمی زین پوش سے منع فرمایا۔ (ترمذی، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4050 (unverified) 86% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.