اردو
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انھوں نے کہا ایک صاحب کا
گزر ہوا اور ان پر دو سرخ کپڑے تھے انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں سلام
عرض کیا تو آپ نے ان کا جواب نہیں دیا۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
اور ابوداؤد کی ایک روایت میں ہے انھوں نے کہا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے ارغوانی رنگ کے زین پوش سے منع فرمایا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4069 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2807 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.