اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5734
ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: بیشک ان سب سے اچھا لباس جس میں تم اپنی قبروں اور اپنی مسجدوں میں اللہ تعالیٰ سے ملو
سفید لباس ہے۔ (ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3568 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.