اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5746
ابورجاء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا: ہمارے پاس عمران
بن حصین رضی اللہ عنہ تشریف لائے جبکہ ان پر ریشم کی نقش و نگار والی چادر تھی اور انھوں نے کہا: بے
شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کسی کو اللہ تعالیٰ کوئی نعمت عطا کرے تو اللہ
تعالیٰ پسند کرتا ہے کہ اپنی بندے پر نعمت کا اثر ظاہر ہو۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4350 (unverified) 60% confidence
Mishkat (candidate) 4350
Confidence and text similarity are not editorial verification.