اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5772
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ: مجھ کو رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ میں اپنی اس انگلی یا اس انگلی میں انگوٹھی پہنوں۔ راوی نے کہا: انہوں
نے درمیانی انگلی اور اس سے متصل انگلی کی طرف اشارہ کیا۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2095a (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.