Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4273

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4273Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5788
سیدنا عطاء بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے تو ایک صاحب آئے ایسی حالت میں کہ سر اور داڑھی کے بال بکھرے ہوئے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف اپنے دست مبارک سے اشارہ فرمایا گویا آپ ان کو اپنے بالوں اور داڑھی کی اصلاح کا حکم فرما رہے ہیں تو انہوں نے اصلاح کرلی۔ پھر واپس آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا یہ اس سے کم تم میں کا کوئی شیطان کی طرح پراگندہ بال آئے بہتر نہیں ہے۔ (مالک)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Muwatta Malik 1702 (unverified) 40% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4437 (unverified) 35% confidence

Mishkat (candidate) 4437

Confidence and text similarity are not editorial verification.