Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4281

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4281Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5797
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گیسوئے مبارک کانوں کی لو تک تھے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4185 (unverified) 75% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

صاحب عرف شذی نے کہا: براء کی حدیث شریف میں اشکال ہے اور وہ یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی عادت مبارکہ بالوں کے بارے میں جمّہ (تابہ گردن بال)، لمّہ (تابہ گوش بال)، وفرہ (تابہ دوش بال) رکھنے کی تھی اور بالوں کو گوندھنا ثابت نہیں اب رہا تین حصوں کا ذکر تو ہوسکتا ہے راوی نے آپ ﷺ کے عمامہ شریف کے نیچے دیکھا ہوگا اور فتح مکہ کے موقع پر عمامہ مبارک کی وجہ سے وہ تین حصوں میں ہوں۔ حافظ صاحب اس روایت کے بارے میں کچھ کہے بغیر گزر گئے فتاوی ہندیہ کے باب الحظر والاباحۃ میں ہے مردوں کے لئے چوٹیاں مکروہ ہے اب رہا بالوں کو کھلے چھوڑنا اس کے متعلق میں کوئی کراہت نہیں پاتا ہوں۔