Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4288

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4288Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5804
سیدنا حجاج بن حسان سے روایت ہے کہا: ہم انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے تو میری بہن مغیرہ نے مجھ سے بیان کرتے ہوئے کہا: تم اس وقت چھوٹے تھے تمہارے دو گیسو تھے یا پیشانی کے دونوں جانب بال تھے۔ تو آپ ﷺ نے تمہارے سر پر ہاتھ پھیرا، اور برکت کی دعا فرمائی اور فرمایا: ان دونوں کو مونڈھو یا کم کرو کیونکہ یہ یہودیوں کی علامت ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4197 (unverified) 87% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.