اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5840
سیدنا عثمان بن عبداللہ بن موہب سے روایت ہے کہ میں ام سلمہ رضی
اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آیا تو وہ ہمارے سامنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک میں
سے خضاب لگائے ہوئے ایک موئے مبارک کو لے آئیں۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5897 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.