اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5850
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں سفر
سے اپنے گھر والوں کے پاس آیا جب کہ میرے دونوں ہاتھ پھٹ گئے تھے پس انہوں نے
زعفران میں ملی ہوئی خلوق لگائی۔ پس میں صبح کے وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں
حاضر ہوا اور آپ ﷺ کو سلام کیا۔ پس آپ ﷺ نے مجھے جواب نہیں دیا۔ اور فرمایا: جاؤ اس کو
اپنے سے دھو ڈالو۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4176 (unverified) 70% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.