English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: The stomach is the reservoir of the body, and the veins draw from it. If the stomach is healthy, the veins distribute health; if it is corrupted, the veins distribute illness .
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٣٦١ - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضى الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم : (الْمَعِدَةُ حَوْضُ الْبَدْنِ،وَالْعُرُوقُ إِلَيْهَا وَارِدَةٌ، فَإِذَا صَحَتِ الْمَعِدَةُ صَدَرَتِ الْعُرُوقُ بِالصِّحَةِ، وَإِذَا فَسَدَتِ الْمَعِدَةُصَدَرَتِ الْعُرُوقُ بِالسَّقَمِ). رَوَاهُ الْبَيْهَقِيِّ فِي (شُعَبِ الْإِيْمَانِ).
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5888
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا: معدہ بدن کا حوض ہے اور رگیں اس کی طرف آتی ہیں۔ پس جب معدہ
تندرست ہوتا ہے تو رگیں تندرستی لے کر واپس ہوتی ہیں اور جب معدہ خراب ہو جاتا ہے تو
رگیں بیماری لے کر واپس ہوتی ہیں۔ (بیہقی شعب الایمان)